امریکی افغانستان سے بھاگ رہا ہے

نائن الیون کے بعد امریکہ افغانستان میں طالبان کی حکومت اور القاعدہ کےخلاف کارروائی کیلئے جس طرح جلد بازی میں افغانستان پرحملہ آورہواتھا 17سالہ جنگ میں کھربوں روپے ضائع کرنے کے بعد اب افغانستان سے نکلنے کیلئے بھی اتنی ہی جلد بازی کامظاہرہ کررہاہے ۔امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون اور محکمہ خارجہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو اب یہ یقین ہوگیاہے اگر افغان عمل امن کا ونٹ کسی کروٹ نہ بیٹھا تو صدر ٹرمپ اپنے سٹیٹ یونین خطاب میں یکطرفہ طور پر ہی افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیں گے۔یہی وجہ ہے اب امریکہ اور افغانستان دونوں ہی مذاکرات میں سنجیدہ ہیں جبکہ ملک کے 60فیصد حصے پر قابض طالبان کو کوئی جلدی نہیں کیونکہ انکی پوزیشن بہتر ہورہی ہے ۔ادھر چین نے بھی طالبان کی حمایت کردی ہے

مزید تفصیلات

tipu1

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.