خواتین کے عالمی د ن کا آغاز کیسے اور کب ہوا،اب کون کیسے مناتا ہے؟

(جے ٹی این خصوصی رپورٹ) خواتین کے عالمی دن پرکئی ممالک میں عام تعطیل ہوتی ہےتو کئی ملکوں میں اسے احتجاج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

تقریباً سو سال قبل نیو یارک میں کپڑا بنانے والی ایک فیکٹری میں مسلسل دس گھنٹے کام کرنے والی خواتین نے اپنے کام کے اوقات کار میں کمی اور اجرت میں اضافے کے لیے آواز اٹھائی تو ان پر پولیس نے نہ صرف وحشیانہ تشدد کیا بلکہ ان خواتین کو گھوڑوں سے باندھ کر سڑکوں پرگھسیٹا گیا تاہم اس بد ترین تشدد کے بعد بھی خواتین نے جبری مشقت کے خلاف تحریک جاری رکھی۔

خواتین کی مسلسل جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے نتیجے میں 1910 میں
کوپن ہیگن میں خواتین کی پہلی عالمی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں 17 سے
زائد ممالک کی سو کے قریب خواتین نے شرکت کی۔

کانفرنس میں عورتوں پر ہونے والے ظلم واستحصال کا عالمی دن منانے کا
فیصلہ کیا گیا۔ اقوام متحدہ نے 1975 میں 8 مارچ کو عورتوں کے عالمی دن
کے طورپرمنانے کا فیصلہ کیا۔

 عالمی یوم خواتین کی تصویری جھلکیاں

This slideshow requires JavaScript.

 

2 comments

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.