مردوں کوکرونا کا خوف،” سکڑ “گئے،بیویاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

لندن(جیٹی نیوز)کرونا وائرس کی جاری تباہ کاریاں اور لاک ڈاﺅن کے باعث خوف کا زیادہ شکار مرد حضرات ہوئے ہیں،جس کا انہیں طبی طور پر حیرت انگیز نقصان ہوا ہے۔ معروف برطانوی اخبار کی رپورٹ نے سماجی تعلقات کے حوالے سے جاری رپورٹ میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ قارئین حیران ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کرونا وائرس کے باعث جاری لاک ڈاﺅن کا شکار سب سے زیادہ مرد حضرات ہو رہے ہیں جبکہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے خود کو گھروں میں قرنطینہ کر رکھا ہے، خوف کا اثر مردوںکی دماغی حالت پر ہوا ہے۔لاک ڈاﺅن کے باعث جنسی ادویات کا حصول بھی ناممکن ہو چکا ہے ۔

وہ مرد حضرات جنہیں اپنی مردانگی پر بڑا فخر تھا وہ بھی کرونا کے خوف کی لپیٹ میں آ گئے ہیں ۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 90فیصد مردوں کے عضو خاص کے سائز میں کمی واقع ہو گئی ہے جس خواتین سر پکڑ کر بیٹھ گئی ہیں،رپورٹ کے مطابق بیشتر مردوں کو روزانہ طعنے سننے میں ملتے ہیں کہ اگر گھر بیٹھنے کا بھرپور موقع مل ہی گیا ہے تو سارا مزہ کرکرا ہو کر رہ گیا ہے جس کی وجہ اچانک سائز اور تناﺅ میں کمی بتائی گئی ہے۔ کچھ برطانوی خواتین نے تو غصے میں آ کر اپنے بوائے فرینڈسے یہاں تک کہہ دیا کہ ان کے پاس دوسرے ساتھی بھی ہیں،کچھ نے شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاﺅن سے ان کے شوہر کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آ گئی ہے کہ وہ غیر فطری حالات میں کتنے پانی میں ہے۔

اخباری رپورٹ کے مطابق مرد حضرات نے اس ہنگامی کمی پر مختلف پوزیشنز کا استعمال بھی کیا لیکن نتیجہ بے سود رہا۔ ایک خاتون نے آن لائن انٹرویو دیتے کہا ہے کہ وہ اپنے پارٹنر کو دھوکہ دینے کے بارے میں پہلی مرتبہ سوچ رہی ہے جس طرح وہ عام حالات میں مجھے اپنی مصنوعی مردانگی دکھا کر دھوکہ دیتا رہا ،کچھ خواتین نے کہا کہ سائز میں کمی ضرور ہوئی ہے لیکن وہ اپنے پارٹنر سے بے انتہاءمحبت کرتی ہیں اور یہ مسئلہ کوئی معنی نہیں رکھتا۔

Married women jtnonline

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.