بلیوں میں فیریٹس کوویڈ 19،”سائنس“ کی رپورٹ نے برطانوی گوریوں کے دل توڑ ڈالے

لندن (جیٹی نیوز) پالتو بلیاںنئے کرونا وائرس سے متاثر ہوسکتی ہیں ، تحقیق نے برطانوی دوشیزاﺅں کا دل توڑ دیا،خوف کیساتھ اب لڑکیوں کے چہرے پر اداسی کی لہر بھی چھا گئی،ٹوٹے دل کیساتھ اپنی پالتو بلیوں کو الوداعی نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا،گھر میں رکھنے سے جان کا شدیدخطرہ لاحق ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ وہ انسانوں اور پالتو جانوروں کے مابین اس وائرس کی منتقلی کے معاملے کو پر گہری نظر سے دیکھے گا۔

سائنسی جریدے” سائنس“ کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس تحقیق میں پتا چلا ہے کہ فیریٹس کوویڈ 19 میں بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔ اس مطالعے کا مقصد اس بات کی نشاندہی کرنا تھا کہ کون سے جانور وں میں یہ وائرس منتقل ہو سکتا ہے۔بلیوں اور کتوں میں ہونے والے چند انفیکشن کے علاوہ ، اس بات کے مضبوط ثبوت نہیں ملے ہیں کہ پالتو جانور وائرس کے کیریئر ہوسکتے ہیں۔نئی تحقیق کے مطابق جنوری اور فروری میں چین میں کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بلیوں میں فیریٹس وائرس کے انتہائی قوی امکانات پائے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق محققین نے بتای ہے کہ کہ بلیاں سانس کے ذریعے متاثر کرسکتی ہیں۔متاثرہ بلیوں کے منہ ، ناک اور چھوٹی آنت میں یہ وائرس موجود پایا گیا ہے۔ وائرس سے دوچار بلی کے بچوں کے پھیپھڑوں ، ناک اور گلے میں بڑے پیمانے پر گھاﺅ پائے گئے ہیں۔فیریٹس میں یہ وائرس اوپری سانس کی نالی میں پایا گیا تھا۔ تحقیق میں واضح طور پر تنبیہ کی گئی ہے کہ اپنے آپ کو نہ صرف گھر کے دوسرے ممبروں سے بلکہ گھریلو پالتو جانوروں سے بھی دور کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ایسا نہ کرنے سے جان کا شدید خطرہ ہے۔

Girls jtnonline

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.