لندن،کرونا 66 برس کی دو جڑواں بہنوں کو بھی ایک ساتھ لے گیا

لندن(جیٹی نیوز) کرونا وائرس سے جہاں وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے وہاں دو جڑواں بہنیں بھی جو ایک ساتھ اس وائرس کا شکار ہوئیں اب اس دنیا میں موجود نہیں ،ایک بہن کی موت 29 مارچ کو ہوئی جبکہ دوسری بہن 3 اپریل کو اس دنیا سے چلی گئی ۔کرونا وائرس سے مرنیوالی دونوں بہنوں کی عمر66 برس تھی ،دونوں بہنیں اپنی ایک جیسی فطرت کے باعث ایک ہی مکان میں رہائش پذیر تھیں، دونوں بہنیں اکٹھا کرونا وائرس کا شکار ہوئیںاور یکے بعد دیگرے اس دنیا کو چھوڑ کر چلی گئیں۔

خیال کیا جاتا ہے کہ ایلے نور اور آئیلین اینڈریوز کو اسوقت وائرس لاحق ہوا جب وہ ساﺅتھ ویلز میںاپنی کسی جاننے والی کے گھر میں جا کر رہیںاور وہی سے انہیں وائرس نے اپنا شکار کیا۔اہلخانہ کے مطابق دونوں بہنوں کی عمر 66 سال تھی اور ان کی طبیعت اچانک خراب ہوئی تھی۔ایلے نور کے بیٹے اسٹورٹ اینڈریوز نے بتایا کہ ان کی والدہ علامت ظاہر کرنے والی پہلی خاتون تھیں اور 29 مارچ کو ان کی موت ہوگئی ، اور چار دن بعد ان کی بہن اسپتال میں داخل ہونے کے بعد چل بسیں۔

House women jtnonline1

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.